سال بدلا ہے تو حالات بھی بدلیں گے کبھی
Saal Badla Hai to Haalaat bhi Badlein Ge Kabhi
سال بدلا ہے تو حالات بھی بدلیں گے کبھی
شمعِ امید جلائے ہوئے جیتے ہیں ابھی
Saal badla hai to haalaat bhi badlein ge kabhi
Shama e umeed jalaye hue jeete hain abhi
شعر
ن
تعارفِ شاعر
نامعلوم / روایتی کلام
وہ لازوال اور مقبولِ عام نعتیں اور سلام جن کے تخلیق کار تاریخ میں نامعلوم ہیں یا جو روایتی ثنا خوانی کا حصہ ہیں۔
