قوم کا لیڈر
Hajj Ada Karne Gaya Tha Qaum ka Leader Koi
حج ادا کرنے گیا تھا قوم کا لیڈر کوئی
سنگباری کے لیے شیطان پر جانا پڑا
ایک کنکر پھینکنے پر یہ صدا آئی اُسے
تم تو اپنے آدمی تھے تم کو آخر کیا ہوا
Hajj ada karne gaya tha qaum ka leader koi
Sang-baari ke liye Shaitan par jana para
Ik kankar phenknay par yeh sada aayi usay
Tum to apne aadmi thay tum ko aakhir kya huwa
نظم
ض
تعارفِ شاعر
🏛️ جدید دور
ضیاء الحق قاسمی
ضیاء الحق قاسمی اردو زبان کے مایہ ناز ادیب، کالم نگار اور مزاحیہ شاعر تھے جن کے قطعات اور نظمیں اردو ادب میں بلند مقام رکھتی ہیں۔
