طلبِ مغفرت
طلبِ مغفرت
Maghfirat 61 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
تو نے مجھ کو حج پہ بلایا یا اللہ مِری جھولی بھر دے
گردِ کعبہ خوب پھرایا یا اللہ مِری جھولی بھر دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمُعَاف فضل و کرم سے ہو ہر خطا یاربّ
ہو مغفرت پئے سلطانِ انبیا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمِٹا دے ساری خطائیں مری مٹا یاربّ
بنادے نیک بنا نیک دے بنا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکب گناہوں سے کَنارا میں کروں گا یاربّ!
نیک کب اے مرے اللہ! بنوں گا یاربّ!
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalحُبِّ دُنیا سے تُو بچا یاربّ
عاشقِ مصطفٰے بنا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمِٹا میرے رنج و اَلم یا الٰہی
عطا کر مجھے اپنا غم یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalگناہوں سے مجھ کو بچا یا الٰہی
بُری عادتیں بھی چھُڑا یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمحبت میں اپنی گُما یا الٰہی
نہ پاؤں میں اپنا پتا یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیا الہی! مغفرت کر بیکس و مجبور کی
ہر خطا تو درگزر کر بیکس و مجبور کی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalالٰہی تیری رحمت کے سایہ تلے پناہ مانگتے ہیں
خطائیں معاف کر کہ ہم تیری نگاہ مانگتے ہیں
مولانا حسرت موہانی
Classical