طلبِ مغفرت
طلبِ مغفرت
Maghfirat 61 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
سرکار پھر مدینے میں عطّارؔ آگیا
بھاگا ہوا مجرم شہِ ابرار آگیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیارسولَ اللہ! مجرم حاضِرِ دربار ہے
نیکیاں پلّے نہیں سر پر گنہ کا بار ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاِخلاص عطا کردو اور خُلق بھلا کر دو!
بُلوا کے شہنشاہِ ابرار مدینے میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہو گیا حاجیوں کا شُرُوع اب شُمار
اِذن مجھ کو بھی دے دو شہِ ذی وقار
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکس طرح مدینے میں مرا داخلہ ہوگا
آلودہ وجود آہ! گناہوں سے ہے سارا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalپھر عطا کر دیجئے حج کی سعادت یارسول
ہو مدینے کی اجازت بھی عنایت یارسول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھے ہر سال تم حج پر بُلانا یارسولَ اللہ
بُلانا اور مدینہ بھی دکھانا یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعطا کر دو مدینے کی اجازت یارسولَ اللہ
کروں میں سبز گنبد کی زیارت یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمدینے کی طرف پھر کب روانہ قافلہ ہوگا
مجھے اِذنِ مدینہ کب مرے آقا عطا ہوگا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیا مصطفٰے عطا ہو اب اذن، حاضری کا
کرلوں نظارہ آکر میں آپ کی گلی کا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعزیزوں کی طرف سے جب مرا دل ٹوٹ جاتا ہے
ترا لطف و کرم بڑھ کر مری ڈھارس بندھاتا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical