→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

ہجر

۞

ہجر

Hijr 4 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

غزل

ہم فقیروں کے مقدر میں سدا ہجر رہا

وصل کا خواب کبھی پورا نہ ہونے پایا

💬 ←
غزل

شامِ فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی

دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی

غزل

اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں

یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں

💬 ←
غزل

کسے خبر ہے کہ عمر بس کس شمار میں ہے

مسافرِ شبِ فرقت ابھی قطار میں ہے

💬 ←