→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

Dosti Shayari

۞

Dosti Shayari

Dosti Shayari 16 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

شعر

اک ذرا سی بات پر ٹوٹ گیا رشتہء وفا

ہم نے سوچا تھا کہ وہ دوست پرانے ہوں گے

📜 لوک و روایتی کلام
💬 ←
شعر

رنجشیں بھول کر آؤ گلے مل جائیں

دوستی کا یہی دستور سدا ہوتا ہے

📜 لوک و روایتی کلام
💬 ←
شعر

دوست وہ نہیں جو تصویر میں ساتھ کھڑا ہو

دوست وہ ہے جو ہر تکلیف میں ساتھ کھڑا ہو

📜 لوک و روایتی کلام
💬 ←
شعر

مثلِ شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن

ہم ترے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے

💬 ←
شعر

میری تنہائی کو میرا مقدر نہ سمجھنا

میرے بھی کچھ دوست تھے جو اب یاد نہیں آتے

💬 ←
qataa

دوست وہی جو گرتے ہوئے کو سنبھال لے

دکھ کے سمندر سے مسکرا کے نکال لے

📜 لوک و روایتی کلام
💬 ←
شعر

دوستی اور کسی غرض کے لیے

وہ تجارت ہے دوستی ہی نہیں

💬 ←
شعر

ہم سے بدلے نہ گئے اپنے اصولِ الفت

ہم نے یاروں کی خطاؤں کو وفا جانا ہے

💬 ←
شعر

محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا

اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا

💬 ←
شعر

دوستی عام ہے لیکن اے دوست

دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے

📜 لوک و روایتی کلام
💬 ←
شعر

دوستی جب کسی سے کی جائے

دشمنوں کی بھی رائے لی جائے

شعر

اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر

چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے

💬 ←