→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

۞

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گلِ چیدہ

کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصافِ حمیدہ

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

جسے دیکھنی ہو جنت وہ نبیؐ کے در سے گزرے

وہ جدھر جدھر سے گزرے یہ ادھر ادھر سے گزرے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

غلاموں تم غلامی کا صدا حق ہی ادا کرنا

نمک آقا کا کھاتے ہو تو آقا سے وفا کرنا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

پیام لائی ہے بادِ صبا مدینے چلو

درِ حضور پہ سب اپنی جھولیاں بھر لو

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

یارب مدینے پاک میں جانا نصیب ہو

جانا نصیب ہو تو نہ آنا نصیب ہو

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے

جو یادِ مصطفےٰؐ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

بڑی دور مدینہ تورا یہاں جیا نہ لاگے مورا

بیٹھا ہوں میں آس لگائے موری کس دن ہوگی حاضری مورا جیون بیتا جائے

ن نامعلوم / روایتی کلام روایتی و کلاسیکی
💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

سج گئے آپ کی محفل کو سجانے والے

میرے محبوب کا میلاد منانے والے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

وہ دن آئے گا اک بار میں مدینے جاؤں گا

کرنے روضے کا دیدار میں مدینے جاؤں گا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے

جھولی میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

تن من وارا جس نے دیکھا چہرہ کملی والے کا

اے مولا اک بار دکھا دے جلوہ کملی والے کا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

قدرت نے آج اپنے جلوے دکھا دیئے ہیں

آمد پہ مصطفیٰؐ کی، پردے اٹھا دیئے ہیں