نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
ذکرِ خیر الوریٰ بے خطر کیجئے
ہاں یہی کام شام و سحر کیجئے
درِ اقدس پہ حالِ دل سنانا یاد آتا ہے
مدینہ یاد آتا ہے مدینہ یاد آتا ہے
ایسا طالب کوئی نہیں ہے جیسا حق تعالیٰ ہے
کوئی نہیں محبوب بھی ایسا جیسا کملی والا ہے
عبدالستار نیازی
Modernکوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
خالد محمود نقشبندی
Classicalمنگتوں کو سلطان بنایا میرے کملی والے نے
بے یاروں کو یار بنایا میرے کملی والے نے
مک چلے جندڑی دے ساں مدینے کدوں جاواں گے
کملی والے دے آستاں مدینے کدوں جاواں گے
میٹھا میٹھا ہے میرے محمدﷺ کا نام
ان پہ لاکھوں درود اور لاکھوں سلام
سرکارﷺ کو رو رو کر دکھڑے سناواں گے
اک وار مدینے وچ جے اسی جاواں گے
میرا دل تڑپ رہا ہے مرا جی بہل رہا ہے
یہ پیام جب سے مجھ کو ترے آستاں سے آیا
اقبال عظیم
Classicalہے آمنہ میں میم حلیمہ میں میم ہے
محراب میں ہے میم تو منبر میں میم ہے
