خالد محمود نقشبندی

Khalid Mahmood Naqshbandi

Classical
1941ء-2018ء کراچی, پاکستان
خالد محمود نقشبندی (1941ء – 2018ء، کراچی) ممتاز نعت نگار اور علمی و ادبی شخصیت تھے۔ ان کی نعت 'یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے' اور درود و سلام کے شاہکار کلام مساجد اور محافلِ نعت میں گائے جاتے ہیں۔