نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
جیڑے دل وچ رکھدے نیں ارمان مدینے دے
بن جاندے کدی نہ کدی مہمان مدینے دے
میں سو جاؤں یا مصطفیٰ کہتے کہتے
کھلے آنکھ صلِ علیٰ کہتے کہتے
حاضر در دولت پہ گدا سرکار توجہ فرمائیں
محتاج نظر ہے حال مرا سرکار توجہ فرمائیں
شاہانِ جہاں کس لیے شرمائے ہوئے ہیں
شاید کہ ترے در کے گدا آئے ہوئے ہیں
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernآمدِ مصطفیٰؐ مرحبا مرحبا
ذکرِ صلِ علیٰ مرحبا مرحبا
عشق سرکارؐ کو نعتوں میں سجایا جائے
گنبدِ خضریٰ نگاہوں میں بسایا جائے
جن کی محفل دلوں میں سجی ہے
خود وہ تشریف لائے ہوئے ہیں
آکھیں سوہنے نوں وائے نی جے تیرا گزر ہووے
میں مر کے وی نئیں مردا جے تیری نظر ہووے
عبدالستار نیازی
Modernزندگی حقیقت میں بس اسی نے پائی ہے
مصطفےٰؐ کے کوچے میں جس کو موت آئی ہے
آقا تیرے آنے سے رنگ بدلا زمانے کا
ہیبت سے گرا تیری ہر بت بت خانے کا
