→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

۞

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

میں نظر کروں جان و جگر کیسا لگے گا

رکھ دوں درِ سرکار پہ سر کیسا لگے گا

ا اسد اقبال جدید دور
💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

ہم ہیں التجا والے آپﷺ ہیں عطا والے

بھیک کچھ عطا کرنا اے میرے سخا والے

س سید الطاف حسین شاہ کاظمی معاصر / جدید (Contemporary)
💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں

یہ کرم ہے حضور کا ہم پر، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

میری الفت مدینے سے یونہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھنچوں میرا دین اور دنیا مدینے میں ہے

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

دو عالم کے داتا بلا لو مدینہ شب و روز فرقت میں جلتا ہے سینہ

مدینے کو آقا ترستی ہیں آنکھیں جدائی کے غم میں برستی ہیں آنکھیں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کناں سوہنا رب سوہنے نوں بنایا تے سوہنیاں دے مان ٹٹ گئے

سوہنے ورگا نہ سوہنا کوئی آیا سوہنیاں دے مان ٹٹ گئے

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

محمد مصطفیٰ آئے فضاواں مسکرا پیاں

گھٹاواں نور برساون ہواواں مسکرا پیاں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کعبہ میرے دل میں ہے مدینہ میرے دل میں

ہر وقت خدا کا ہے قرینہ میرے دل میں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے

تیرے شہر میں میں آؤں تیری نعت پڑھتے پڑھتے

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

یوں تو سارے نبیؐ محترم ہیں مگر سرورِ انبیاء تیری کیا بات ہے

رحمتِ دو جہاں اک تری ذات ہے اے حبیبِ خدا تیری کیا بات ہے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

دل میں نبیؐ کی یاد نے ڈیرا جما لیا

سارے غموں سے آپ کے غم نے بچا لیا

💬 ←
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

مانگنے والو دُعاؤں میں مدینہ مانگو

زندگی ملے میں اور طیبہ میں مرنا مانگو