→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

منقبت

۞

منقبت

Manqabat 101 کلام

اردو ادب کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

منقبت

تُو نے باطل کو مٹایا اے امام احمد رضا

دین کا ڈنکا بجایا اے امام احمد رضا

منقبت

مصطفےٰ کا وہ لاڈلا پیارا واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی

غوثِ اعظم کی آنکھ کا تارا واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی

منقبت

مفتی اعظم بڑی سرکار ہے

جبکہ ادنیٰ سا گدا عطار ہے

منقبت

یا غوث! بلاؤ مجھے بغداد بلاؤ

بغداد بلا کر مجھے جلوہ بھی دکھاؤ

منقبت

شکریہ آپ کا بغداد بُلایا یا غوث

مجھ گنہگار کو مہمان بنایا یا غوث

منقبت

شاہِ بطحا کا ماہ پارہ ہے، واہ کیا بات غوثِ اعظم کی

سیّدہ فاطمہ کا پیارا ہے، واہ کیا بات غوثِ اعظم کی

منقبت

ہو بغداد کا پھر سفر غوثِ اعظم

مہیا وسائل وہ کر غوثِ اعظم

منقبت

مَظْہَرِ عظمتِ غَفّار ہیں غوثِ اعظم

مَظْہَرِ رفعتِ جبّار ہیں غوثِ اعظم

منقبت

رونقِ کل اولیا یا غوثِ اعظم دستگیر

پیشوائے اصفیا یا غوثِ اعظم دستگیر

منقبت

مرے خواب میں آ بھی جا غوثِ اعظم

پلا جامِ دیدار یا غوثِ اعظم

منقبت

ملی تقدیر سے مجھ کو صحابہ کی ثنا خوانی

ملا ہے فیضِ عثمانی ملا ہے فیضِ عثمانی

منقبت

پھر بُلا کربلا، یا شہِ کربلا

اپنا روضہ دکھا، یا شہِ کربلا