→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
منقبت
۞
منقبت
Manqabat 101 کلام
اردو ادب کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
منقبت
ہو نائبِ سرورِ دو عالم، امامِ اعظم ابوحنیفہ
سراجِ اُمّت فقیہِ افخم، امامِ اعظم ابوحنیفہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
ہو مدینے کا ٹِکٹ مجھ کو عطا داتا پیا
آپ کو خواجہ پیا کا واسطہ داتا پیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
یقیناً منبعِ خوفِ خدا صدیقِ اکبر ہیں
حقیقی عاشقِ خیر الوریٰ صدیقِ اکبر ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
منقبت
حبّ نبی کا جام ملے گا خواجہ پیا کے آنگن میں
اللہ کا انعام ملے گا خواجہ پیا کے آنگن میں
م
محمد قمر انجم
جدید دور
منقبت
سید نے کربلا میں وعدے نبھا دیئے ہیں
دینِ محمدی کے گلشن کھلا دیئے ہیں
ح
حافظ محمد حسین حافظ
دورِ حاضر
منقبت
سرکارِ غوثِ اعظم نظرِ کرم خدارا
میرا خالی کاسہ بھر دو میں فقیر ہوں تمہارا
م
محمد فریدی
جدید دور
منقبت
یا خواجہ معین الدین چشتیؔ سلطان الہند غریب نواز
یا واقفِ رازِ خفی و جلی سلطان الہند غریب نواز
نواب مرزا داغ دہلوی
Classical
✓
شعر کاپی ہو گیا!
