→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

منقبت

۞

منقبت

Manqabat 101 کلام

اردو ادب کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

منقبت

منگتوں پہ نظر یا گنج شکر آباد رہے تیرا پاک پتن

اے خواجہ قطب کے نور نظر آباد رہے تیرا پاک پتن

منقبت

ہو نظر ہم پہ اجمیر والے ہم منگتے ہیں تیری گلی کے

تیرے لطف و کرم کے سہارے بیت جائیں گے دن زندگی کے

منقبت

تمہارے نام پہ سب کچھ ملا غریب نواز

تمہارے نام پہ سب کچھ فدا غریب نواز

منقبت

توئی عیسیٰ جاں پرور معین الدین اجمیری

بحال زار من بنگر معین الدین اجمیری

منقبت

کیا غم میری مدد پہ اگر غوث پاک ہیں

اللہ بھی ادھر ہے جدھر غوث پاک ہیں