→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
کلام
۞
کلام
Kalam 256 کلام
اردو ادب کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
کلام
سنّت کی بہار آئی فیضانِ مدینہ میں
رَحمت کی گھٹا چھائی فیضانِ مدینہ میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
تین روزہ اجتماعِ پاک ہے مُلتان میں
ہر طرف سے آ رہے ہیں قافلے ملتان میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
مرحبا ثاقب کے سر پر کیا سجی دَستار ہے
ہے کرم اللہ کا اور رَحمتِ سرکار ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
غم کے بادل چھٹیں قافلے میں چلو
خوب خوشیاں ملیں قافلے میں چلو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
آہ! مَدَنی قافلہ اب جا رہا ہے لوٹ کر
کوئی دل تھامے کھڑا ہے کوئی ہے با چشمِ تر
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
ترا شکر مولا دیا مَدَنی ماحول
نہ چھوٹے کبھی بھی خدامَدَنی ماحول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
عطائے حبیبِ خدا مَدَنی ماحول
ہے فیضانِ غوث و رضا مَدَنی ماحول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
مَدَنی چینل سنّتوں کی لائے گا گھر گھر بہار
مَدَنی چینل سے ہمیں کیوں والہانہ ہو نہ پیار
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
آؤ مَدَنی قافلے میں ہم کریں مل کر سفر
سنّتیں سیکھیں گے اس میں اِنْ شَآءَ اللّٰہ سر بہ سر
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
✓
شعر کاپی ہو گیا!
