→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
کلام
۞
کلام
Kalam 256 کلام
اردو ادب کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
کلام
پاؤ گے بخششیں قافلے میں چلو
جنّتیں بھی ملیں، قافلے میں چلو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
دل کی کَلِیاں کھلیں قافلے میں چلو
رنج و غم بھی مٹیں قافلے میں چلو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
آخری روزے ہیں دل غمناک مُضْطَر جان ہے
حسرتا وا حسرتا اب چل دیا رَمَضان ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
قلبِ عاشق ہے اب پارہ پارہ
اَلْوَدَاع اَلْوَدَاع ماہِ رَمَضاں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
مَسَرَّت سے سینہ مدینہ بنا تھا
مزا خوب رَمَضاں میں آ رہا تھا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
مرحبا صد مرحبا! پھر آمدِ رَمَضاں ہے
کھل اٹھے مُرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کلام
میں کسی صورت میں ہوں گردش ہے میرے ساتھ میں
بزم ہستی میں جو آیا دور ساغر ہو گیا
بیدم شاہ وارثی
Classical
کلام
ان کے ناوک آکے سینے میں مرے کیا دیکھتے
دل کے ہر گوشے میں ارمانوں کی دنیا دیکھتے
بیدم شاہ وارثی
Classical
✓
شعر کاپی ہو گیا!
