حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ
حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ
Hamd & Divine Praise 156 کلام
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا — بارگاہِ رب العزت میں پیش کردہ منتخب، روح پرور اور لازوال حمدیہ کلام
گناہوں سے مجھ کو بچا یا الٰہی
بُری عادتیں بھی چھُڑا یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمحبت میں اپنی گُما یا الٰہی
نہ پاؤں میں اپنا پتا یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمیں مکے میں پھر آگیا یا الہی
کرم کا ترے شکریہ یا الہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیا الہی! مغفرت کر بیکس و مجبور کی
ہر خطا تو درگزر کر بیکس و مجبور کی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاَے خُدا اے خالق ارض و سماء
کھول دے مُجھ پر دَرِ لُطف و عطا
اے خدائے لم یکن رب جہاں
اے رحیم و اے کریم و مہرباں
اللہ ہو اللہ ہو بندے ہر دم اللہ ہو
پیچھے پیچھے موت ہے تیری آگے آگے تو
تو نوازنے پہ آئے تو نواز دے زمانہ
تو کریم ہی جو ٹھہرا تو کرم کا کیا ٹھکانہ
موت سے غافل نہ ہو اے بے خبر
اک دن آنا ہے تجھے اس راہ پر
گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا
مجھے نیک انسان بنا میرے مولا
سانسوں کی تکرار میں اللہ
روح کی نازک تار میں اللہ
خالد محمود نقشبندی
Classicalحاضر ہیں تیرے دربار میں ہم اللہ کرم اللہ کرم
دیتی ہے صدا یہ چشمِ نم اللہ کرم اللہ کرم
صبیح رحمانی
Contemporary