حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ
حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ
Hamd & Divine Praise 156 کلام
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا — بارگاہِ رب العزت میں پیش کردہ منتخب، روح پرور اور لازوال حمدیہ کلام
تو نے مجھ کو حج پہ بلایا یا اللہ مِری جھولی بھر دے
گردِ کعبہ خوب پھرایا یا اللہ مِری جھولی بھر دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
اللہ! مجھے عالمہ دین بنادے
قرآن کے احکام پہ بھی مجھ کو چلا دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
اللہ! مجھے حافظِ قُرآن بنادے
قُرآن کے احکام پہ بھی مجھ کو چلا دے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
مُعَاف فضل و کرم سے ہو ہر خطا یاربّ
ہو مغفرت پئے سلطانِ انبیا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
ہمارے دل سے زمانے کے غم مٹا یاربّ
ہو میٹھے میٹھے مدینے کا غم عطا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
شَرَف دے حج کا مجھے بَہْرِ مصطفٰے یاربّ
روانہ سُوئے مدینہ ہو قافلہ یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
مِٹا دے ساری خطائیں مری مٹا یاربّ
بنادے نیک بنا نیک دے بنا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
کب گناہوں سے کَنارا میں کروں گا یاربّ!
نیک کب اے مرے اللہ! بنوں گا یاربّ!
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
حُبِّ دُنیا سے تُو بچا یاربّ
عاشقِ مصطفٰے بنا یاربّ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
عمل کا ہو جذبہ عطا یا الٰہی
گناہوں سے مجھ کو بچا یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
مِٹا میرے رنج و اَلم یا الٰہی
عطا کر مجھے اپنا غم یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
مجھے سُنّیت پر تُو دے استقامت
پئے شاہ احمد رضا یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
