حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ
حمدیہ کلام و مناجاتِ باری تعالیٰ
Hamd & Divine Praise 156 کلام
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا — بارگاہِ رب العزت میں پیش کردہ منتخب، روح پرور اور لازوال حمدیہ کلام
وہی ہے اول وہی ہے آخر
وہی ہے باطن وہی ہے ظاہر
مظفر وارثی
Modern
عطا ہے تیری خطا ہے میری
کرم ہے تیرا سزا ہے میری
مظفر وارثی
Modern
تو ہی مالک تو ہی داتا سب پہ تیرا کرم
تیری قدرت سے عیاں ہے یہ سارا عالم
مظفر وارثی
Modern
یا رب مری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے
آنکھیں مجھے دی ہیں تو نیا نور دکھا دے
مظفر وارثی
Modern
کھلا ہے سب ہی کے لیے بابِ رحمت
عطا ہے خدا کی یہ بے پایاں نعمت
مظفر وارثی
Modern
اے خدا اے خدا تیرے در پر کھڑا
اک سوالی ہوں میں مانگتا ہوں دعا
مظفر وارثی
Modern
تورب ہے مرا میں بندہ ترا سبحٰن اللہ سبحٰن اللہ
اے خالق و مالک ربِ علی سبحٰن اللہ سبحٰن اللہ
احمد یارخاں نعیمی
Modern
وہ بندۂ خاص خدا کے ہیں اور ان کی ساری خدائی ہے
ان ہی کی پہنچ ہے خالق تک ان تک خلقت کی رَسائی ہے
احمد یارخاں نعیمی
Modern
وہ سب کا مالک ہے جس کا عرش معلیٰ
اللہ ہی اللہ ہے بس یارو اللہ ہی اللہ
مظفر وارثی
Modern
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے
دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آ رہا ہے وہی خدا ہے
مظفر وارثی
Modern
یا الٰہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو
جب پڑے مشکل شہ مشکل کشا کا ساتھ ہو
امام احمد رضا خان بریلوی
Classical
نہیں خلق ہی میں یہ غلغلہ تیری شان جل جلالہ
سر عرش بھی ہے لکھا ہوا تیری شان جل جلالہ
امیر مینائی
Classical
