اردو غزلیں
اردو غزلیں
Ghazals Archive 1,448 کلام
نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ
آئے دن مل کے بچھڑتے ، اوا ہو
چاہنا ہی جو خطا ہے تو سزا اچھی ہے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernجن پر بھی ترے کرم رہیں گے دنیا میں وہ محتشم رہیں گے ہر دم ترے ہمقدم رہیں گے کوئی نہ رہے گا ، ہم رہیں گے
منزل کے لئے سفر سلامت ہر گام پہ تازہ دم رہیں گے اُلجھے سے رہیں گے ہم ہمیشہ زُلفوں میں تمہاری خم رہیں گے الله سُدھارے قاصدوں کو جائیں گے جہاں بھی ، جم رہیں گے دو گھونٹ میں کیا مضائقہ ہے وہ شیخ ہیں ، محترم رہیں گے کیوں جائیں اُس آستاں سے ہم لوگ نزدیک تو کم سے کم رہیں گے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernپھر بہار آگئی ، رہتا ہے پریشاں کافی
تیرے وحشی کو نہیں صحن گلستاں کافی
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernاُن کا جلوہ جو عام ہو جائے
مُسکرا کر جو دیکھ لیں وہ مجھے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernکوئی بھی اس میں قرینہ نہیں وفا کے لئے
ہزار جائزے ہم نے تری ادا کے لئے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernجمالِ یار تا حد نظر ، دیکھا نہیں جاتا
نظر اُٹھنے کو اُٹھتی ہے ، مگر دیکھا نہیں جاتا
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernاُن کے رُخ پر نگاہ کر بیٹھے
ہم بھی خود کو تباہ کر بیٹھے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernراستے صاف ، بتاتے ہیں کہ وہ آتے ہیں
لوگ محفل کو سجاتے ہیں کہ وہ آتے ہیں
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernجب وہ محو خرام ہوتے ہیں
ملتفت خاص و عام ہوتے ہیں
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernمسکرانے کا ہنر سیکھ گئے تم ایسا
ہم نے دیکھا نہیں پھولوں میں تبسم ایسا
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modern