→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ

آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ!

اردو غزلیں

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں!

اردو غزلیں

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی

اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

اردو غزلیں

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی

وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا!

اردو غزلیں

کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں

کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں!

اردو غزلیں

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں!

اردو غزلیں

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا

نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا!

اردو غزلیں

وقتِ رخصت نہ جانے کیا تھا دل کی بے قراری میں

کہ اشکوں نے بہا دیے سارے نشان وفاداری میں!

اردو غزلیں

رقص میں سارا مے کدہ ہے ساقی ترے جلوے سے

اور ہر دل مدہوش ہے تری دید کے نغمے سے!

اردو غزلیں

محبت خواب ہوتی ہے مگر اس خواب کی تعبیر

کسی کی آنکھ میں آنسو کسی کے دل کی زنجیر!

💬 ←
اردو غزلیں

ہوا کا رخ بدل جائے گا لیکن دل کی حالت کیا

محبت جیت جائے گی تو پھر اس کی علامت کیا!

💬 ←
اردو غزلیں

کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا

کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرہ ترا!