→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

کیا اوج پائیں اور ترے آستاں سے ہم

آگے نکل گئے ہیں حصہ آسماں سے ہم

اردو غزلیں

ہمارا اور کوئی غم گسار بھی تو نہیں

تری قسم کا مگر اعتبار بھی تو نہیں

اردو غزلیں

دلِ حزیں کو تری یاد سے بچا نہ سکے

ہزار بار بھلایا ، مگر بھلا نہ سکے

اردو غزلیں

زندگی مطمئن ہے ہماری ، خلفشاروں سے اللہ بچائے

اللہ بجائے جن دیاروں میں عنقا سکوں ہو، اُن دیاروں سے اللہ بچائے

اردو غزلیں

جنوں ہے رنج سامانی بہت ہے

محبت میں پریشانی بہت

اردو غزلیں

چین سے جینے کی کچھ تدبیر کرنی ہی پڑی

اُن سے وابستہ مجھے تقدیر کرنی ہی پڑی

اردو غزلیں

چھوٹ کر ہاتھ سے گرنا مرے پیمانے کا

بادہ نوشوں میں ہے اک حادثہ میخانے کا

اردو غزلیں

اسے اب راہ پر لانا پڑے گا

دل ناداں کو سمجھانا پڑے گا

اردو غزلیں

آئینے میں بے حجابانہ سما جاتا ہے تو

بے تکلف میری بانہوں میں سمٹ سکتا نہیں ؟

اردو غزلیں

مقدر کا لکھا ہے کٹ سکتا نہیں

راہ سے اُن کی ، ہمارا پاؤں ہٹ سکتا نہیں

اردو غزلیں

وہی رہے ہیں رُسوم و قیود سے آزاد

جو تیری زُلفِ رسا کے اسیر کہلائے

اردو غزلیں

فلک نشان بنے ، عرش گیر کہلائے

وہ ایک آہ ، جو دل کی سفیر کہلائے