→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

اب جنوں میں مری ایسی کوئی تصویر بھی ہو

ہتھکڑی ہاتھ میں ہو ، پاؤں میں زنجیر بھی ہو

اردو غزلیں

تو ہی سچا نظر نہیں آتا

ورنہ کیا کیا نظر نہیں آتا

اردو غزلیں

محفل سے اُن کی سینکڑوں کی کر نکل گئے

مجھ پی ملی جو آنکھ تو تیور بدل گئے

اردو غزلیں

محبت پیج غم کے بو رہی ہے

دگر گوں دل کی حالت ہو رہی ہے

اردو غزلیں

نالۂ دل سوز سے یا آہ دامن گیر سے

راہ پر لے آئے ہم اُن کو کسی تدبیر سے

اردو غزلیں

مرگ اہلِ وفا کی بات نہ چھیڑ اُس گلی کی ہوا کی بات نہ چھیڑ

خُون جذبات کے حوالے سے اُن کے رنگ حنا کی بات نہ چھیڑ

اردو غزلیں

ٹھان لی میں نے بھی ساقی ! یہیں مر جانے کی

کتنی دلکش ہیں فضائیں ترے میخانے کی

اردو غزلیں

یوں وہ محفل میں بصد شان بنے بیٹھے ہیں

میرا دل اور مری جان بنے بیٹھے ہیں

اردو غزلیں

سینکڑوں بے قرار پھرتے ہیں

طالب وصل یار پھرتے ہیں

اردو غزلیں

اپنوں کے ستم ، اُن کی جفا یاد کریں گے

ہم جرم محبت کی سزا یاد کریں گے

اردو غزلیں

مہرباں تھا جو روز و شب ، کوئی اُس کو لے آئے کاش

اب کوئی چشم ساقی میں التفات نہیں

اردو غزلیں

آپ اس طرح تو ہوش اُڑایا نہ کیجئے

کیوں بن سنور کے سامنے آیا نہ کیجئے