اردو غزلیں
اردو غزلیں
Ghazals Archive 1,448 کلام
نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ
زمانے بھر کو تو صورت دکھائی جاتی ہے
ہمارے نام پہ چلمن گرائی جاتی ہے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernحال سے واقف ہونے لگا ہے اپنا بھی، بیگانہ بھی
اب تو زباں پر آکے رہے گا تیرا مرا افسانہ بھی
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernاک قیامت بن گئی ہے آشنائی آپ کی
خون کے آنسو رُلاتی ہے جُدائی آپ کی
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernکہانی میں راتیں، تو دن پیارے پیارے
جیئے جا رہا ہوں کسی کے سہارے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernتنها نه پی شراب ، ہمیں بھی پلا کے پی
پینے والے ! ہم سے نگاہیں لڑا کے پی
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernتم کہیئے ، کرم کہیئے ، وفا کیئے ، جفا کہیئے
عجب اُن کی ادائیں ہیں، جو کہیئے بھی تو کیا کہیئے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernجن کو بنا تھا ترے شہر میں ، کہتے ہی رہے
دوست تو خوش ہوئے، بدخواہ کھلتے ہی رہے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernنہ دوستی سے تعلق ، نه دشمنی سے غرض
تمہارے بندۂ الفت کو کیا کسی سے غرض
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernشبیہ گل ہوئی اس خارزار کی صورت
وہ آئے گھر میں ہمارے بہار کی صورت
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernجسے پہلو میں رہ کر درد حاصل ہو نہیں سکتا
اُسے دل کون کہہ سکتا ہے ، وہ دل ہو نہیں سکتا
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernپھر وہ جانے کے بعد یاد آیا
ہوش آنے کے بعد یاد آیا
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modern