→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

بہ صد خُلوص ، بہ صد افتخار گزری ہے

وہ زندگی ، جو سرِ کوئے یار گزری ہے

اردو غزلیں

غیر کو دیکھ کے غیرت سے پگھل جاؤں گا

صورت شمع تری بزم میں جل جاؤں گا

اردو غزلیں

جب اچانک مجھے یاد آپ کی آجاتی ہے

دل کی دنیا میں عجب حشر اُٹھ جاتی ہے

اردو غزلیں

ہمارے نام خط آیا تو ہوتا

ہمیں یوں اُس نے بہلایا تو ہوتا

اردو غزلیں

عافیت دُور رہی فطرت انسانی سے

بچ سکا کون زمانے میں پریشانی سے

اردو غزلیں

تو اگر بے نقاب ہو جائے

جستجو ، کامیاب ہو جائے

اردو غزلیں

رنگ پر آئے جُنوں ، خلق میں افسانہ بنوں

تم جو دیوانہ کہو مجھ کو ، تو دیوانہ بنوں

اردو غزلیں

تمہارے ملنے کی تمنا ہے دل میں رات و دن

کبھی تو آؤ مری جاں کبھی تو صورت دکھاؤ

اردو غزلیں

صبحِ صادق کی ہوا لائی ترے جلووں کا پیام

جاگ اٹھا دل مرا گلشن کی فضا کی مانند

اردو غزلیں

دلِ ناشاد کو تسکین نہیں مل سکتی

تیری الفت کے سوا کچھ نہیں ہو سکتا

اردو غزلیں

ہم نے سینے میں چھپائے ہیں ترے غم کے کنول

مسکراتے ہیں زمانے میں کلی کی مانند

اردو غزلیں

عشق کا روگ برا ہے نہ لگاؤ دل کو

جان جائے گی مگر چین نہ آئے گا کبھی