→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

جو سُن سکو تو مکمل ہمارا حال سنو

ہم ابتدا سے منائیں گے ، درمیاں سے نہیں

اردو غزلیں

یہ بات دل سے کہوں گا ، فقط زباں سے نہیں

کوئی ملال مجھے جورِ دوستاں سے نہیں

اردو غزلیں

فلک پہ تیر چلانا بھی مجھ کو آتا ہے

فغاں سے حشر اٹھانا بھی مجھ کو آتا ہے

اردو غزلیں

ترے سنگ در سے مجھ کو ، یہ ملی ہے سر بلندی

مرا تاج سروری ہے ، تری خاک آستانا

اردو غزلیں

نہ رہی وہ بزم عشرت، نہ وہ عیش جاودانا

تری اک نظر نے لوٹا، مری عمر کا خزانا

اردو غزلیں

میکدے کا نظام تم سے ہے

شیشہ تم سے ہے، جام تم سے ہے

اردو غزلیں

یوں جمالِ رُوئے جاناں شمع خلوت خانہ تھا

دل ہمارا غرق آتش صورت پروانہ تھا

اردو غزلیں

دیوانہ منزل جب رستے میں بھٹکتا ہے

کچھ منہ سے نہیں کہتا سر اپنا پکتا ہے

اردو غزلیں

اُس طرف شمشیر براں قبضۂ قاتل میں ہے

اِس طرف قربان ہو جانے کی حسرت دل میں ہے

اردو غزلیں

نہ کوئی گل ہے نہ گلشن میں خار باقی ہے

نہ آشیاں ہے، نہ بانگِ ہزار باقی ہے

اردو غزلیں

ہم پر ہر آن ہوتے ہیں رات دن امتحان ہوتے ہیں

آپ سے کیا کوئی توقع ہو آپ کب مہربان ہوتے ہیں

اردو غزلیں

ہم کش مکش یہ شام و سحر دیکھتے رہے

اُن کی نگاہ، اپنا جگر دیکھتے رہے