→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

مجھ پہ اب اُن کا التفات نہیں

وہ محبت نہیں، وہ بات نہیں

اردو غزلیں

رُوداد قفس یاد نہ انداز فغاں یاد

جو بیت گئی بیت گئی اب وہ کہاں یاد

اردو غزلیں

جو گیرا وہ پستیوں میں، تو غُبار تک نہ اُٹھا

وہ الم نصیب جس سے غیم یار تک نہ اُٹھا

اردو غزلیں

دل میں ہلچل ہے بیا، جان بن آئی ہے

اک قیامت ہے کہ ظالم! تری انگڑائی ہے

اردو غزلیں

اشک آنکھوں میں آئے جاتے ہیں

ہم یہ موتی لٹائے جاتے ہیں

اردو غزلیں

جو مجھ کو دیتے رہے دھمکیاں جلانے کی

منائیں خیر وہ آج اپنے آشیانے کی

اردو غزلیں

محبت کا میں معیار ہوگا

جو کر دے گا ، وہی سردار ہو گا

اردو غزلیں

بہلتے کس جگہ ، جی اپنا بہلانے کہاں جاتے

تری چوکھٹ سے اُٹھ کر تیرے دیوانے کہاں جاتے

اردو غزلیں

ہو کر وہ جواں ، بدل گیا ہے واللہ !

غزل میں ڈھل گیا ہے کیا آئے گا وہ ، جو کل گیا ہے

اردو غزلیں

منزلِ شوق میں ایسا بھی مقام آتا ہے

کہ جہاں صرف جُنوں راہ میں کام آتا ہے

اردو غزلیں

شوق دیدار پردہ کر نہ ہوا

مطمئن جذبہ نظر نہ ہوا

اردو غزلیں

بڑھا مقتل میں جب خنجر کی جانب ہاتھ قاتل کا

یہ دل ہی جانتا ہے حوصلہ کیا تھا مرے دل کا