→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

مجھ کو بھی سودا ہوا ہے اُس ستم ایجاد کا

اے مذاق جوش وحشت ! وقت ہے امداد کا

اردو غزلیں

گزرے گی اب تو کوچہ جاناں میں زندگی

رہنا پڑے گا اب ہمیں جاکر وہیں کہیں

اردو غزلیں

تُجھ سا نہ تھا کوئی نہ کوئی ہے حسیں کہیں

تو بے مثال ہے ترا ثانی نہیں کہیں

اردو غزلیں

ابھی وہ خوش ، ابھی ناخوش ، کرم یوں بھی ہے اور یوں بھی

تصرف اُن کا مجھ پر بیش و کم یوں بھی ہے اور یوں بھی

اردو غزلیں

اک اک ادا تھی قہر کے تیور لئے ہوئے

نکلے جو وہ حجاب سے خنجر لئے ہوئے

اردو غزلیں

چھین لیں دل وہ مرا ، فکر اُدھر ہے تو یہی

اُن کا منشائے نظر کوئی اگر ہے ، تو یہی

اردو غزلیں

بہار آئی، تو کھل کر کام میخانے بھی آئیں گے

چلے گا دور کے چھلکے گی، پیمانے بھی آئیں گے

اردو غزلیں

جان کے در پے، مگر بن کر مسیحا، بیٹھنا

اک قیامت بن گیا ہے اُن کا اُٹھنا بیٹھنا

اردو غزلیں

حال دل کا جتا کے دیکھ لیا

خلق کو آزما کے دیکھ لیا

اردو غزلیں

مرے ہوش کیوں جو جاتے تو کچھ اور بات ہوتی

وہ نظر سے پے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتی

اردو غزلیں

عجیب منظر بالائے بام ہوتا ہے

جب آشکار وہ ماہِ تمام ہوتا ہے

اردو غزلیں

مری زیست پر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی

کوئی بہتری کی صورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی