→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

عشق

۞

عشق

Ishq 7 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

غزل

ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے

اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے

💬 ←
غزل

عشق میں جی کو صبر و تاب کہاں

اس بلا کو بھلا شتاب کہاں

💬 ←
غزل

غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو

آفتاب ہے کہ ماہتاب ہے میری روشنی ہے تو

💬 ←
غزل

ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئے

تری رہ میں کرتے تھے سر طلب سرِ رہگزار چلے گئے

غزل

رنگ پیراہن کا خوشبو زلف لہرانے کا نام

موسمِ گل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام

غزل

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے

جو کسی اور کا ہونے کے لیے سوچتا ہے

💬 ←