→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
بے وفائی و شکوہ شاعری
۞
بے وفائی و شکوہ شاعری
Heartbreak & Betrayal Shayari 96 کلام
شکستہ خواب، عہد شکنی، یادوں کی کسک اور یار کے شکوے
دیگر موضوعات:
🌙
عید شاعری و تہنیتی کارڈز
67
❤️
عشق و محبت شاعری
1,536
🌧️
بارش و برسات شاعری
15
🌧️
اداسی و درد شاعری
637
✨
نیا سال و سالِ نو شاعری
12
🦅
خودی و حوصلہ افزا شاعری
1,228
🤝
دوستی و یاری شاعری
✒️
دو سطری منتخب اشعار
791
👑
خودداری و انا شاعری
10
🌹
رومانوی کلام و غزلیں
630
☕
چائے و گفتگو شاعری
6
⏳
فلسفۂ زندگی شاعری
1,315
🌸
ماں کی عظمت شاعری
6
🕊️
تصوف و روحانی کلام
497
💔
بے وفائی و شکوہ شاعری
96
🎭
مزاح و ظرافت شاعری
📜
کلاسیکی اساتذہ کا کلام
24
شعر
♥ 308
کتنے عیش اڑاتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
شعر
♥ 693
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے تھے لیکن
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
شعر
♥ 226
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
شعر
♥ 830
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
پروین شاکر
Modern
شعر
♥ 124
تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
پروین شاکر
Modern
✓
شعر کاپی ہو گیا!
