→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

نصیحت

۞

نصیحت

%d9%86%d8%b5%db%8c%d8%ad%d8%aa 11 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

kalam

فضل سے مولیٰ کے محترم حافظِ قرآں بنا

اہلِ خانہ کی شفاعت کیلئے ساماں بنا

kalam

پائے گا یونس رضا عُمرے کی خیر اُمّید ہے

گنبدِ خضرا کی دید اس کی بلا شک عید ہے

kalam

حج کا پائے گا شَرَف میرا بلال اُمّید ہے

گنبدِ خضرا کی دید اس کی بلا شک عید ہے

kalam

آمنہ عطاریہ حج کو چلے اُمّید ہے

گنبدِ خضرا کی دید اس کی بلا شک عید ہے

kalam

فضلِ ربّ سے بنتِ ...... دلہن بنی

پھول سہرے کے کھلے چادر حیا کی ہے تنی

kalam

حمدِ ربِّ مصطفٰے سے ابتدا

ہو دُرُود اُمّی نبی پر دائما

kalam

بے وفا دنیا پہ مت کر اعتبار

تُو اچانک موت کا ہوگا شکار

kalam

ہو گیا تجھ سے خدا ناراض اگر

قبر سن لے آگ سے جائیگی بھر

kalam

سنّتوں سے بھائی رشتہ جوڑ تُو

نت نئے فیشن سے منہ کو موڑ تُو

kalam

مرحبا ثاقب کے سر پر کیا سجی دَستار ہے

ہے کرم اللہ کا اور رَحمتِ سرکار ہے

غزل

عشق کا روگ برا ہے نہ لگاؤ دل کو

جان جائے گی مگر چین نہ آئے گا کبھی