→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

جدائی

۞

جدائی

%d8%ac%d8%af%d8%a7%d8%a6%db%8c 7 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

غزل

آخری بار سہی آ کے گلے مل جاؤ

زندگی کا کوئی پیغام نہ آئے شاید

💬 ←
غزل

بچھڑ کے تجھ سے نہ جینا قبول تھا ورنہ

ترے بغیر بھی سانسیں رواں تو رہتی ہیں

💬 ←
غزل

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد

غزل

بہت نزدیک آتی جا رہی ہو

بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا

💬 ←
غزل

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم

بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم

💬 ←
غزل

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے

تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے

💬 ←
غزل

وہ مجھ کو چھوڑ کے جس شخص کے قریب ہوا

ستم تو یہ ہے کہ وہ بھی مرا رقیب ہوا

💬 ←