اردو نظمیں
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
نہ خوف برق نہ خوف شرر لگے ہے
ہمیں ادب کے ایڈیٹ لوگوں سے ڈر لگے ہے ہمیں
جبکہ تخریب سے انجان ہوا کرتے تھے
تب تو ہم لوگ بھی انسان ہوا کرتے تھے
جب فدائے چہرہ گلنار ہو جائیں گے
ہم اس کے دروازے پہ چوکیدار ہو جائیں گے ہم
ایک شاعر نے غزل بھیجی سی اخبار میں
تا کہ شہرت ہو ادب کے معتبر بازار میں
کتاب سے ہے عزیزوں کا رابطہ قائم
وہ اس سے اب بھی بہت فائدہ اٹھاتے ہیں
انور مسعود
Contemporaryماراں سیلف نے اگوں کھنگ دی رہندی اے
دیواں ریس تے قُرنوں سنگ دی رہندی اے
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
Contemporaryوقارِ درسگاہی ہے نہ استادوں کی عزت ہے
کہ اب کالج میں اسٹوڈنٹ بہت بے خوف آتے ہیں
تیرے لبوں پر کمیٹس کی چرچل کی بات ہے
بہتی تھی تیری ناک ابھی کل کی بات ہے
کھڑے تھے ایک برخوردار کل نزدیک ریگل کے
میں یہ سمجھا کوئی سرسید و اقبال ہیں کل کے
دلاور فگار
Modernدوستی جو مس بینا کے گھر سے دیدہ بینا اُٹھا لایا
وہی تو ہے جو دھنیا کہہ کے پودینہ اُٹھا لایا
