م
محمد اشفاقی
Muhammad Ashfaqi
جدید دور
محمد اشفاقی پنجابی اور اردو زبان کے معروف نعت گو شاعر ہیں جن کا کلام محبتِ رسولﷺ اور نعت خوانی کی محافل میں ذوق و شوق سے پڑھا جاتا ہے۔
