م
محسن علی محسن
Mohsin Ali Mohsin
عہدِ حاضر
محسن علی محسن معروف نعت گو شاعر ہیں جن کے قلم نے مدینۂ منورہ کی الفت اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدحت میں دلنشین اشعار کہے ہیں۔
