→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

۞

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

اُس کا مقام ماوریٰ اُس کا کلام دلنواز

جس نے ہے سب مٹا دیا شاہ و گدا کا امتیاز

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

تیرا جلوہ نگاہوں میں سما جائے تو کیا کہنا

تصور میں تری تصویر آجائے تو کیا کہنا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کرم سے جھولیوں کو بھر رہے ہیں

نبی کی نعت خوانی کر رہے ہیں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

میرا محمد خدا نہیں ہے خدا سے لیکن جُدا نہیں ہے

جواب اُن کا کہاں سے لاؤں جواب اُن کا بنا نہیں ہے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

رحمت کے مدینے میں سامان نظر آئے

ہر آنکھ میں اشکوں کے طوفان نظر آئے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

ہو رہی ہے بات آپ کی

سج گئی بارات آپ کی

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کرم کر دو شہِ بطحا غموں نے مار ڈالا ہے

میرے دل کے اندھیروں میں تیرے دم سے اُجالا ہے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

پیارا پیارا ہے نام آپ کا

دونوں عالم فدا آپ کے نام پر

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

نور نگاہِ انبیاء میرے حضور آگئے

شان و نشان کبریاء میرے حضور آگئے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

آج محبوب کا یوم میلاد ہے

دونوں عالم سجائے سنوارے گئے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

دیکھو آقا ہمارے آگئے

سلامی کو جھکے ہیں چاند تارے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا رحمتوں کی چلی

بن کے موج کرم مصطفی آگئے