شاعری ہب / نعت / بالائے_آسماں کہ سر_لا_مکان تھا

بالائے_آسماں کہ سر_لا_مکان تھا

Baalaa-e-Aasmaan ki Sar-e-Laa-Makaan Thaa

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

بالائے آسماں کہ سر لا مکان تھا

احمد کے حسن پاک کا جلوہ کہاں نہ تھا

معراج کے سفر میں ملائک تھے راست و چپ

افسوس میں غبار پس کارواں نہ تھا

تھا لا مکاں وہ طور نہ تھا حضرت کلیم

انسان کیا ملک کا بھی کوسوں نشاں نہ تھا

Balaئey Aasman ke sar La makan tha

Ahmad ke hsn pak ka Jalwa kahan na tha

Maraj ke safar mein mlaئk the rast-o-Chup

Afsos mein ghbar ps karvã na tha

Tha La mkan woh toor na tha hazrat klim

Insan kiya Mulk ka bhi koson nshan na tha

نعت Urdu
Comment
امیر مینائی
تعارفِ شاعر

امیر مینائی

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 1828 — 1900 📍 لکھنؤ، انڈیا

مشہور و معروف شاعر و ادیب تھے۔ وہ 1828ء میں شاہ نصیر الدین شاہ حیدر نواب اودھ کے عہد میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ امیر احمد نام مولوی کرم محمد کے بیٹے اور مخدوم شاہ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے