م

محمد راشد اعظم

Muhammad Rashid Azam

جدید دور
محمد راشد اعظم عصرِ حاضر کے نعت خواں اور منقبت نگار شاعر ہیں جن کے کلام میں والہانہ عقیدت اور محبتِ اہلِ بیت و اولیاء کا رنگ نمایاں ہے۔