→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
کلام
۞
کلام
Kalam 256 کلام
اردو ادب کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
کلام
سنتے ہیں کہ محشر میں پھر جلوہ گری ہوگی
کیا شاخ تمنا پھر اک بار ہری ہوگی
بیدم شاہ وارثی
Classical
کلام
روشن جہاں میں ہر جا پاتا ہوں نور تیرا
ہر شئے میں دیکھتا ہوں پیارا ظہور تیرا
بیدم شاہ وارثی
Classical
کلام
آبرو کیا خاک اس گل کی کہ گلشن میں نہیں
ہے گریباں ننگ پیراہن جو دامن میں نہیں
کلام
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر
جانے گا اب بھی تو نہ مرا گھر کہے بغیر
کلام
کی وفا ہم سے تو غیر اس کو جفا کہتے ہیں
ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں
✓
شعر کاپی ہو گیا!
