م

مولانا محمد عبید رضا قادری

Maulana Muhammad Ubaid Raza Qadri

عہدِ حاضر
مولانا محمد عبید رضا قادری معروف نعت گو شاعر و مصنف ہیں، جن کا نعتیہ کلام عربی و اردو کے حسین امتزاج اور سچے والہانہ عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا مظہر ہے۔