صبیح رحمانی
Sabih Rehmani
Contemporary
1965ء---
کراچی, پاکستان
سید صبیح الدین رحمانی المعروف 'صبیح رحمانی' (پیدائش: 27 جون 1965ء، کراچی) معاصر اردو نعت گوئی کے سب سے معتبر سفیر، محقق، نعت خواں اور نعت ریسرچ سنٹر کے بانی ہیں۔ ان کے نعتیہ مجموعوں 'ماہِ طیبہ'، 'سرکار کا مدینہ' اور 'جادہِ رحمت' نے اردو نعت کو عالمی سطح پر نئی وسعت بخشی۔ حکومتِ پاکستان نے انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا۔
