→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

وفا

۞

وفا

Wafa 4 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

غزل

وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے

تم اپنے دل کو سنبھالو تو ہم بھی جانیں گے

غزل

موجِ خوں سر سے گزر ہی گئی آخر محسنؔ

ہم وفاؤں کی تجارت میں خسارے میں رہے

💬 ←
غزل

جب تلک دم ہے تیرا نام جپیں گے ہم تو

تیرے کوچے کی ہواؤں میں جئیں گے ہم تو

💬 ←
غزل

وفا کے باب میں سارا وبال ہم پہ رہا

جو درد بھی اٹھا وہ لازوال ہم پہ رہا

💬 ←