سلام و درود
سلام و درود
Salam 104 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
رحمت برس رہی ہے محمد کے شہر میں
ہر شے میں تازگی ہے محمد کے شہر میں
پڑھو دورود که مولود کی گھڑی آئی
یا رسول اللہ صل علیه یا حبیب الله سلم علیہ
اُٹھو بے نواؤ اسیرو فقیرو کرو عید تم بھی کریم آ گئے ہیں
یتیمو یہی گیت گاتے چلو تم کرم بن کے دُر یتیم آ گئے ہیں
در نبی پر پڑا رہوں گا، پڑے ہی رہنے سے کام ہوگا
کبھی تو قسمت کھلے گی میری کبھی تو میرا اسلام ہوگا
تم اپنے دامن بچھا کے مانگو حضور دینگے ضرور دینگے
دلوں کو کاسے بنا کے مانگو حضور دینگے ضرور دینگے
خدا فرمایا محبوبا زمانے سارے تیرے نیں
عرش والے فرش والے دیوانے سارے تیرے نیں
رحمت کا در کھلا ہے دربار مصطفیٰ میں
بن مانگے مل رہا ہے دربار مصطفیٰ میں
ادیب رائے پوری
Modern
کھلا ہے سبھی کے لیے بابِ رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی
مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی، قطاریں لگائے کھڑے ہیں سوالی
اقبال عظیم
Classical
