سلام و درود
سلام و درود
Salam 104 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
دل و نگاہ کی دنیا نئی نئی ہوئی ہے
درود پڑھتے ہی یہ کیسی روشنی ہوئی ہے
دونوں جہاں کا حسن مدینے کی دُھول ہے
جو مانتا نہیں ہے بڑا ہی جہول ہے
زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا ، پیام آیا
جھکاؤ نظریں ، بچھاؤ پلکیں ، ادب کا اعلیٰ مقام آیا
سُن کملے دِلا جے توں چاھنا ایں وسنا
شروع کر سوہنے نبی دا تُوں نام جپنا
محمدﷺ بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدِمناف بن قْصَی بن کلاِب بن مْرّہ بن کعب بن لوََی بن غالب بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدْرِکہ بن الیاس بنْ مضرَ بن نزار بن معد بن سنان بن عود بن حمیسہ بن سلامان بن عوس بن بوَض بن قموال بن ا’بئی بن عوام بن ناشد بن حِزا بن بلداش بن یدلاف بن تابخ بن جاحم بن ناحش بن ماخی بن عادی بن ابکر بن عبید بن ادعا بن حمدان بن سمبر بن یثربی بن یحزن بن یلحن بن عِرعَوَہ بن عاذی بن ذیشان بن عِیثر بن افناد بن اِیحام بن مْکَثّر بن ناحث بن ذاریح بن سمی بن وازی بن عوض بن عرام بن حیدار بن اسمٰعیؑ ل بن ابراہؑ یم بن تارخ بن ناحور بن سروش بن راعو بن فاحش بن عابر بن شالخ بن ارفخشار بن سام بن نوؑ ح بن لامخ بن متوشالح بن ادرؑ یس بن یرد بن ملحل ایل بن کنعان بن آنوش بن شیؑ س بن آدؑ م
