شاعری ہب / نعت / صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی میرا سن کے دل شاد ہوتا رہے گا

صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی میرا سن کے دل شاد ہوتا رہے گا

Sdaئin Duroodon ki Aati Rhin Gi

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی

میرا سن کے دل شاد ہوتا رہے گا

خدا رکھے آباد اہل نظر کو

محمد ﷺ کا میلاد ہوتا رہے گا

محمدﷺ دیا حق نے اسم گرامی

ہمیں جان سے پیارا ہے یہ نام نامی

وسیلہء رومی وظیفہء جامی

یہی نام ہے یاد ہوتا رہے گا

سکون دل و جاں خیال نبیﷺہے

نگاہوں کا مرکز جمال نبیﷺ ہے

جسے آرزوئے وصال نبیﷺ ہے

رنج و غم سے آزاد ہوتا رہے گا

گدا ہے جو شاہ امم ﷺکی گلی کا

اسے کوئی طعنہ نہ دے مفلسی کا

وہ اجڑا نہیں ہے کرم ہے سخیﷺ کا

حقیقت میں آباد ہوتا رہے گا

Sdaئin Duroodon ki aati rhin gi

Mera sun ke Dil shad hota rhey Ga

Khuda rakhe Aabad ahl Nazar ko

Muhammad ka milad hota rhey Ga

Mhmd diya Haq Ne ism grami

Hamen jaan se pyaara hai yeh Naam nami

Osilh' rumi ozifh' jami

Ihi Naam hai Yaad hota rhey Ga

Sukoon Dil-o-Jaan Khayal nbihe

Nigahon ka Markaz Jamal nbi hai

Jsey aarzoئey visal nbi hai

Rnj-o-gham se azaad hota rhey Ga

Gada hai jo Shah amm ki gali ka

Ise / Use Koi tana na de mflsi ka

Woh ajra nahin hai Karam hai skhi ka

Haqiqat mein Aabad hota rhey Ga

نعت
Comment
ن
تعارفِ شاعر

نامعلوم / روایتی کلام

🏛️ روایتی و کلاسیکی

وہ لازوال اور مقبولِ عام نعتیں اور سلام جن کے تخلیق کار تاریخ میں نامعلوم ہیں یا جو روایتی ثنا خوانی کا حصہ ہیں۔

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔