→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

سلام و درود

۞

سلام و درود

Salam 104 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

نعت

نبی پہ چاند ستارے درود پڑھتے ہیں

ملک بھی سارے کے سارے درود پڑھتے ہیں

💬 ←
نعت

بہارو جانفزا رنگیں نظارو

سلامی مصطفیٰ کی تم گزارو

💬 ←
نعت

ہو رہی ہے بات آپ کی

سج گئی بارات آپ کی

💬 ←
نعت

بَلَغَ الْعُلى بِكَمَالِهِ

كَشَفَ الدجى بِجَمَالِهِ

💬 ←
نعت

وہ حق کی باتیں بتانے والے

وہ سیدھا رستہ دکھانے والے

📜 لوک و روایتی کلام
💬 ←
نعت

اے صبا مصطفٰیﷺ سے کہہ دینا

غم کے مارے سلام کہتے ہیں

📜 لوک و روایتی کلام
💬 ←
نعت

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں

جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسادیئے ہیں

نعت

واجد چاہو فرشتو اڈم می رک دانا

چراگ ایک دل میرا تبے مجھے نقصان پہنچائے

📜 لوک و روایتی کلام
💬 ←
نعت

آنکھوں کو وہ پر کیف نظارے نہیں بھولے​

وہ دن جو مدینے میں گزارے نہیں بھولے

📜 لوک و روایتی کلام
💬 ←
نعت

آنکھوں کا تارا نامِ محمد

دل کا اجالا نامِ محمد

📜 لوک و روایتی کلام
💬 ←
نعت

آنکھیں رو رو کے سُجانے والے

جانے والے نہیں آنے والے

نعت

آمد مصطفی سے ہے پھولا پھلا چمن چمن

آئی بہار ہر طرف کھلنے لگا چمن چمن