→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

جون ایلیا

۞

جون ایلیا

Jaun Elia 16 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

غزل

علاجِ دردِ دل تم سے مسیحا ہو نہیں سکتا

مری بیماریِ جاں کا مداوا ہو نہیں سکتا

💬 ←
غزل

میں رہا عمر بھر جدا خود سے

یاد میں کس کی مبتلا تھا میں

💬 ←
غزل

اب کسی گھر میں دیا ہے نہ کہیں در کھلا

رات کے پچھلے پہر شہر میں کیا رکھا ہے

💬 ←
غزل

تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو

جو نہ پوری ہو وہ تمنا ہو

💬 ←
غزل

ایک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونق

نوحہ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی

💬 ←
غزل

ساری گلیوں میں روشنی کر دی

تم نے گھر کا دیا بجھا کے مرا

💬 ←
غزل

سوچتا ہوں کہ اس کی زلفوں میں

کتنی شامیں تباہ کی ہم نے

💬 ←
غزل

بے قراری سی بے قراری ہے

وصل ہے اور فراق طاری ہے

💬 ←
غزل

ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا

جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو

💬 ←
غزل

حاصلِ کن ہے یہ جہانِ خراب

یہی ممکن تھا اس خرابے میں

💬 ←
غزل

بہت نزدیک آتی جا رہی ہو

بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا

💬 ←
غزل

شرم وحشت جھجک پریشانی

ناز سے کام کیوں نہیں لیتی

💬 ←