عشقِ رسولﷺ
عشقِ رسولﷺ
Ishq E Rasool 375 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
نہ آسماں کو یوں سر کشیدہ ہونا تھا
حضورِ پاک مدینہ خمیدہ ہونا تھا
امام احمد رضا خان بریلوی
Classical
ہمیں اپنا وہ کہتے ہیں ، محبت ہو تو ایسی ہو
ہمیں نظروں میں رکھتے ہیں عنایت ہو تو ایسی ہو
یہ آروز و نہیں کہ دعائیں ہزار دو
پڑھ کے نبی کی نعت لحد میں اُتار دو
یادوں میں وہ شہرِ مدینہ منظر منظر آج بھی ہے
ایک زمانہ گذرا لیکن، رُوح معطّر آج بھی ہے
یاد مصطفٰے ایسی بس گئی ہے سینے میں
جسم ہو کہیں اپنا دل تو ہے مدینے میں
میرے نبی دا رتبہ اعلی صلی اللہ علیہ وسلم
سوہنیاں اچیاں شاناں والا صلی اللہ علیہ وسلم
پارے پارے پہ لکھا ہے کملی والے کا نام
کملی والے محمد پہ لاکھوں سلام
يارب مجھے سرکار کا دیوانہ بنا دے
دیوانہ بنا دے مجھے مستانہ بنا دے
