شاعری ہب / نظم / صبحِ آزادی (یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر)

صبحِ آزادی (یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر)

Subh-e-Azadi Yeh Daagh Daagh Ujala Nazm Faiz

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر

وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں!

یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر

چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں

فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل!

ابھی گرانیِ شب میں کمی نہیں آئی

نجاتِ دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی

چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی!

Yeh Daagh Daagh Ujala Yeh Shab-Gazeeda Sahar

Woh Intezaar Tha Jis Ka Yeh Woh Sahar To Nahin!

Yeh Woh Sahar To Nahin Jis Ki Aarzoo Le Kar

Chale The Yaar Ke Mil Jaaye Gi Kahin Na Kahin

Falak Ke Dasht Mein Taaron Ki Aakhiri Manzil!

Abhi Giraani-e-Shab Mein Kami Nahin Aayi

Najaat-e-Deeda-o-Dil Ki Ghadi Nahin Aayi

Chale Chalo Ke Woh Manzil Abhi Nahin Aayi!

نظم Urdu
Comment
فیض احمد فیض
تعارفِ شاعر

فیض احمد فیض

🏛️ عہدِ جدید ⏳ 13 فروری 1911 — 20 نومبر 1984 📍

فیض احمد فیض (13 فروری 1911ء – 20 نومبر 1984ء) بیسویں صدی کے سب سے عظیم، بااثر اور عالمی شہرت یافتہ ترقی پسند شاعر، صحافی اور دانشور تھے۔ آپ سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور بعد...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے