شاعری ہب / غزل / ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی

ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی

Hoi Jb Mirza Jafr ki Shadi

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی

ہوا بزمِ طرب میں رقصِ ناہید

کہا غالبؔ سے "تاریخ اس کی کیا ہے؟"

تو بولا " اِنشراحِ جشنِ جمشید

Hui jab mirza jafr ki shadi

Hua bzm-e trb mein Raqs-e nahid

Kaha ghalb se Tarikh Is ki kiya he

To bola " anshrah jashn-e jmshid

غزل
Comment
مرزا غالب
تعارفِ شاعر

مرزا غالب

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 27 دسمبر 1797 — 15 فروری 1869 📍

مرزا اسد اللہ خان غالب (27 دسمبر 1797ء – 15 فروری 1869ء) اردو اور فارسی زبان کے سب سے بڑے، سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور عہد ساز کلاسیکی شاعر اور نثری ادیب تھے۔...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے